ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، بلاسود بینکاری کوفروغ دیں گے: وزیرمذہبی امور
[vc_row][vc_column][vc_column_text] اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا اور ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس کے بعد سود کے خاتمے کی طرف بڑھیں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور نے کہا […]