کے مسائل کا حل ( Liquidity) غیر سودی اسلامی بینکوں میں سیولت
مجموعی بینکنگ ڈپازٹس میں 14فیصدحصہ غیر سودی اسلامی بینکوں ،جبکہ 86فیصد حصہ مروجہ سودی بینکوں کا ہےلیکن گذشتہ حکومتیںاپنی ضروریات کے لیے 97.65فیصد تمویل ، سودی قرض بانڈزکی شکل میں مروجہ سودی بینکوں کے ذریعے حاصل کرتی آرہی ہےاور اسلامی طریقہ تمویل سے صرف 2.35فیصد کے حد تک استفادہ کیا گیاہے۔)(Central Government Debt repot Jun […]